1 اکتوبر 2016 - 17:15
ایران نے چابہار بندرگاہ کے فروغ کے لیے بھارت اور جاپان کے مشترکہ تعاون کا کیا خیر مقدم

ایرانی وزیر مواصلات نے کہا کہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران اپنی بندرگاہ چابہار کے فروغ کے حوالے سے بهارت اور جاپان کے مشترکہ تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزیر مواصلات نے کہا کہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران اپنی بندرگاہ چابہار کے فروغ کے حوالے سے بهارت اور جاپان کے مشترکہ تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے.

عباس آخوندی نے کہا کہ چابہار بندرگاہ کی ترقیاتی منصوبے کے لئے ایران کو 150 اور 85 ملین کی کریڈٹ لائن فراہم کرنے والے اگزیم بینک چابہار کے فروغ میں جاپان کی مالی اور سرمایہ کاری شراکت داری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرسکتا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ بهارتی عظیم جہازوں نے پابندیوں کے دوران میں اپنےسامان کو خلیج فارس کے ساحلی ریاستوں میں منتقل کرتے ہوئے اور پهر چهوٹے بحری جہازوں کے ذریعے ایران کو منتقل کیا گیا جو یہ سب کاموں مالی مشکلات کا باعث بن گئی.

آخوندی نے کہا کہ شمال اور جنوبی راہداری کی تکمیل سے بهارت سے روس کو زرعی اور خوراک اشیاء کو 20 دنوں تک منتقل کیا جاسکتا ہے.

انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے دوران میں ایران اور بهارت کے درمیان اقتصادی تعلقات منقطع ہونے مسائل میں سے ایک تها اور اب ایران تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے.

انہوں نے کہا کہ بهارت کے دورے کا بنیادی مقصد چابہار کے معاہدے کو پیچها کرنا اور ایران، بهارت اور افغانستان کے دوفریقی اور سہ فریقی اجلاس میں شریک ہونا ہے.

انہوں مزید کہا کہ ایران اور بهارت تیل، ریلوے، IT، شپنگ اور شمالی - جنوبی کوریڈور کے شعبے میں تعاون کرسکے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲